قومی آواز پر سب سے زیادہ پسند کی گئیں خبریں

قومی آواز کے آن لائن ایڈیشن کی اشاعت کا آج ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔ اس موقع پر پیش ہیں وہ خبریں جنہیں قارئین نے سب سے زیادہ پسند کیا۔

سب سے زیادہ پسند کی گئیں خبریں
سب سے زیادہ پسند کی گئیں خبریں
user

قومی آوازبیورو

قومی آواز کے آن لائن ایڈیشن کی اشاعت کا آج ایک برس مکمل ہو چکا ہے۔ اس موقع پر پیش ہیں وہ خبریں جنہیں قارئین نے سب سے زیادہ پسند کیا۔

قومی آواز کی اشاعت پھر سے کیوں!

ایک سال قبل ایسوسی ایٹ جرنلز لمیٹیڈ (اے جے ایل) کے چیئرمین موتی لالل وورا ’قومی آواز‘ کے آن لائن ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے، ساتھ میں ایڈیٹر ان چیف مرحوم نیلابھ مشرا، ’قومی آواز‘ کے چیف ایڈیٹر ظفر آغا، اے جی ایل کے ڈائریکٹر آسکر فرنانڈیز، دیپندر ہڈا اور ’قومی آواز‘ کی ٹیم
ایک سال قبل ایسوسی ایٹ جرنلز لمیٹیڈ (اے جے ایل) کے چیئرمین موتی لالل وورا ’قومی آواز‘ کے آن لائن ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے، ساتھ میں ایڈیٹر ان چیف مرحوم نیلابھ مشرا، ’قومی آواز‘ کے چیف ایڈیٹر ظفر آغا، اے جی ایل کے ڈائریکٹر آسکر فرنانڈیز، دیپندر ہڈا اور ’قومی آواز‘ کی ٹیم

آزاد ہندوستان کے اس 70 برس کے سفر میں اگر ہندوستان نے بہت کچھ حاصل کیا تو اب وہ ورثہ خطرے میں ہے۔ ملک پر ایک ایسا نظریہ تھوپنے کی کوشش ہے جو جنگ آزادی کی جدوجہد سے پیدا ہونے والے ’ہندوستانی نظریہ‘ کے لیے خطرہ بن گیاہے۔

تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کریں...


جواہر لال نہرو کی شادی کا اُردو دعوت نامہ

تصویر بشکریہ جواہر لال نہرو میوزیم، الٰہ آباد
تصویر بشکریہ جواہر لال نہرو میوزیم، الٰہ آباد

اُردو ہمیشہ مسلمانوں کی نہیں بلکہ ہندوستان کی زبان رہی ہے، اس کا جیتا جاگتا ثبوت جواہر لال نہرو کی شادی کا دعوت نامہ ہے، اُردو زبان کے اس دعوت نامہ میں تاریخ، سنہ اور وقت بھی اُردو میں ہی لکھا گیا ہے۔

تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کریں...

خدارا مسلمانوں کے حال پر رحم کرو!

مسلم خواتین کی ایک فائل تصویر 
مسلم خواتین کی ایک فائل تصویر 
سوشل میڈیا

حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کے بجائے خود اپنے معاشرہ میں اصلاح کرنے کی ضرورت ہے۔

تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کریں...


گڈو (ماریہ زبیری) ایک بار تھوڑی دیر کو لوٹ آؤ، پھر چلی جانا

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا

بیٹا بس میں اس منحوس روز آفس سے نکلنے والا تھا کہ خبر ملی کہ ممبئی میں ایک جہاز گر گیا۔ اب پائلٹ کا نام دیکھا تو ماریہ زبیری۔ دل دھک ہو کر رہ گیا۔

تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کریں...

تعلیم نسواں کی مثال، میوات کی اعلیٰ تعلیم یافتہ 11 بہنیں

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز
ہریانہ: نوح میوات کے گاؤں چندینی کی 11 گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ بہنوں کا گروپ فوٹو

میوات کے مرحوم ریاض احمد نے اپنی 11 بچیوں کو بوجھ نہیں جانا اور انہیں اعلیٰ تعلیم دی۔ آج وہ اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن جو تعلیم کا ننہا پودا انہوں نے لگایا تھا وہ اب پھل دار درخت میں تبدیل ہو چکا ہے۔

تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کریں...


افسوس! کیا اردو کو مقدس ماننے والوں سے اردو کا کچھ بھلا ہوسکتا ہے؟

قومی آواز پر سب سے زیادہ پسند کی گئیں خبریں

ہندوستان کی آبادی میں لگاتار اضافہ کے ساتھ تمام بڑی زبانوں کے بولنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے لیکن افسوس صد افسوس اردو زبان کا زوال ہورہا ہے۔

تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کریں...

مودی کے بدترین 4 سال: جب نوجوان خوف سے کانپ اٹھا

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز

مسلم نوجوان کی جان بچانے والے سکھ سب انسپکٹر گگن دیپ سنگھ نے کہا ، ’’وہ میری چھاتی سے ایسے چمٹ گیا جیسے بچہ ماں سے چمٹ جاتا ہے۔ اسے کچھ ہو جاتا تو میں خدا کو کیا منہ دکھاتا۔‘‘

تفصیلی رپورٹ کے لئے یہاں کلک کریں...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔