پرائیویسی پالیسی

www.qaumiawaz.com ویب سائٹ پر آنے کے لیے آپ کا شکریہ۔پرائیویسی پالیسی www.qaumiawaz.com ویب سائٹ کے مطابق نافذ العمل ہے جو کہ ایسوسی ایٹیڈ جرنلز لمیٹیڈ (مالک) کے ذریعہ تیار شدہ، منظم ہے اور چلایا جا رہا ہے۔ یہ پرائیویسی حلف نامہ ہمارے شراکت دار، ملحقہ، ایجنٹس یا دیگر کسی تھرڈ پارٹی، حتیٰ کہ اگر ان کی ویب سائٹ ہمارے ویب سائٹ سے منسلک ہے، تو بھی ان پر نافذ العمل نہیں ہے۔ جن دیگر پارٹیوں کے ساتھ آپ ربط میں ہیں ان کے پرائیویسی حلف نامہ کو دیکھنے کی ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں۔ درج ذیل شرائط آپ کی ذاتی معلومات کے کلیکشن، استعمال اور تحفظ کو سائٹ کے ذریعہ یقینی بنانے کے لیے ہے۔ یہ پرائیویسی پالیسی ان کے لیے نافذ العمل ہوگا جو اس سائٹ پر آتے ہیں۔ آپ سائٹ پر آتے ہیں اور/یا اس کا استعمال کرتے ہیں تو درج ذیل پرائیویسی پالیسی سے آپ متفق ہوں گے۔

ذاتی معلومات

ذاتی معلومات سے مراد وہ سبھی معلومات ہیں جو کسی خاص فرد سے جڑی ہو سکتی ہیں یا کسی فرد کی شناخت کر سکتی ہیں، جیسے نام، پتہ، خط و کتابت کا پتہ، ٹیلی فون نمبر، ای میل پتہ اور دیگر کوئی بھی تفصیلات جو صارف کے سائٹ پر آنے یا استعمال کرنے کے وقت طلب کی جائیں۔ علاوہ ازیں سائٹ حساس ذاتی تفصیلات اور معلومات بھی جمع کر سکتی ہے (انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 کے تحت تیار شدہ قوانین کے مطابق) جیسے:

  • پاس ورڈ
  • فنانشیل تفصیلات جیسے بینک اکاؤنٹ یا کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ یا دیگر رقم ادائیگی وسائل کی تفصیلات
  • طبعی، جسمانی اور ذہنی صحت کی حالت
  • جنسی رجحان
  • طبی ریکارڈس اور تفصیلات
  • بایومیٹرک تفصیلات
  • خدمات فراہمی سے متعلق کوئی بھی تفصیل جو درج بالا شقوں سے تعلق رکھتی ہے، جیسا کہ باڈی کارپوریٹ کو فراہم کیا گیا۔

اگر کوئی معلومات درج بالا شق کے اندر پروسسینگ، اسٹور یا مناسب معاہدہ یا دیگر صورت کے لیےباڈی کارپوریٹ کے ذریعہ موصول ہوتی ہے: کوئی بھی تفصیل جو پبلک ڈومین یا اطلاعات کے حقوق ایکٹ 2005 کے تحت تیار کردہ ہو یا وقتی طور پر کسی دوسرے لازمی قوانین سے بہ آسانی دستیاب اور قابل رسائی ہو، فراہم کی جاتی ہے تو وہ ان شرائط کے مقصد سے بطور حساس ذاتی ڈاٹا یا معلومات نہیں رکھا جائے گا۔

جب آپ سائٹ پر جائیں گے تو یہ سائٹ جس انٹرنیٹ کا استعمال آپ کر رہے ہیں اس کے ڈومین اور ہوسٹ سے متعلق معلومات، جس کمپیوٹر یا انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر کا استعمال آپ کر رہے ہیں اس کا انٹرنیٹ پروٹوکول ایڈریس، اور نامعلوم سائٹ کا ڈاٹا جمع کر لے گا۔ سائٹ کے ذریعہ کوکیز اور ٹریکنگ ٹیکنالوجی کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ فیچر کیا دیے گئے ہیں۔ ذاتی معلومات کوکیز اور دیگر ٹریکنگ ٹیکنالوجی کے ذریعہ حاصل نہیں کیے جائیں گے؛ البتہ اگر آپ نے پہلے انفرادی طور پر شناختی تفصیلات دی ہے تو کوکیز ان تفصیلات سے منسلک ہو جائے گا۔ مجموعی کوکی اور ٹریکنگ تفصیلات تیسری پارٹی کے ساتھ شیئر کیا جا سکتا ہے۔

ہم آپ کو ترغیب دیتے ہیں کہ ہماری پرائیویسی پالیسی پر نظر ثانی کریں، اور اس سے اچھی طرح واقف ہو جائیں، لیکن آپ جانتے ہیں کہ ہم اپنے صارفین کی ذاتی تفصیلات کسی تیسری پارٹی کو فروخت یا کرائے پر نہیں دیتے۔ برائے کرم نوٹ کر لیں کہ وقتاً فوقتاً ہم اپنی پرائیویسی پالیسی پر نظرثانی کرتے ہیں، اور اس نظرثانی کے مدنظر پالیسی میں متواتر تبدیلی ہم کرتے رہتے ہیں۔ اس لیے آپ اس صفحہ کو بک مارک کر لیں اور/یا اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ آپ کے پاس تازہ ورژن ہے، وقتاً فوقتاً صفحہ پر نظرثانی کر لیں۔ بعد کے اَپ ڈیٹ سے قطع نظر، اس پرائیویسی پالیسی میں جب آپ اپنی ذاتی معلومات ہمیں فراہم کرتے ہیں، تو ہم پرائیویسی پریکٹس کے بارے میں آپ کو بتاتے کے پابند عہد ہیں۔

معلومات جو ہم آپ سے جمع کریں گے

جب آپ سائٹ پر جائیں تو کوئی بھی ذاتی معلومات فراہم کرنا ضروری نہیں ہے جب تک کہ آپ سائن اَپ پر ہمارے کسی ای میل نیوز لیٹر یا دیگر سروس، جو کہ موقع بہ موقع سائٹ پر ڈالا جاتا ہے ۔

رجسٹریشن

اگر آپ سائٹ کے رکن بننے کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ کو اپنا نام، پتہ، ٹیلی فون نمبر، ای میل پتہ فراہم کرنا ضروری ہوگا۔ جب کبھی بھی آپ ویب سائٹ کا رکن بننے کا انتخاب کرتے ہیں تو آپکو اپنا پاس ورڈ ےاد رکھنے کے لئےاپنی تفصیلات فراہم کرنے سے قبل یونک لاگ اِن نام، پاس ورڈ، پاس ورڈ ویلیڈیشن اور ایک پاسورڈ ہنٹ بھی آپ کو دینا ہوگا۔ ان معلومات کو کئی وجوہات کے سبب رجسٹریشن فارم پر جمع کیا جاتا ہے جو درج ذیل اسباب تک ہی محدود نہیں ہیں:

  • ذاتی شناخت
  • آپ کی پسند کا خیال رکھتے ہوئے اپنی سائٹ کے مواد کو حسب مطابق رکھنے؛ اور/یا

ہماری سائٹ میں دیگر اصلاحات کے لیے۔ علاوہ ازیں بطور نئے رکن آپ کے رجسٹریشن کو کنفرم کرنے کے لیے ہمیں آپ کے ای میل پتہ کی ضرورت ہوگی۔ بطور سائٹ ممبر آپ کو کبھی کبھی سائٹ سے متعلق تازہ ترین معلومات، سائٹ کی نئی خدمات اور دیگر قابل ذکر شئے کے بارے میں ہماری جانب سے موصول ہوں گے۔ البتہ آپ کبھی بھی اس طرح کے ای میل پیغامات موصول نہ ہونے کا آپشن منتخب کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے لیے برائے کرم نیچے دیے گئے آپٹ-آؤٹ پالیسی کو دیکھیں۔

آن لائن سروے

سائٹ اپنے اراکین کے نظریات اور رائے کی قدر کرتا ہے، اس لیے ہم آن لائن سروے کریں گے۔ ان سروے میں شراکت داری پوری طرح سے اختیاری ہوگا۔ عام طور پر یہ معلومات مجموعی ہے اور اس کا استعمال سائٹ اور اس کی خدمات کو بہتر بنانے اور سائٹ اراکین کے لیے پرکشش مواد اور فیچرس و پروموشن تیار کرنے کے لیے کیا جائے گا۔ سروے میں شریک ہونے والے گمنام ہوں گے جب تک کہ سروے میں اس سے متعلق بتایا نہیں جائے گا۔

سیشن ڈاٹا کا آٹومیٹک لاگنگ

انٹرنیٹ سے آپ کے کمپیوٹر کنکشن کے ذریعہ ہم خود بہ خود عام جانکاری حاصل کر سکتے ہیں جسے ہم ’سیشن ڈاٹا‘ کہتے ہیں۔ یہ گمنام ہوتا ہے اور کسی ذاتی معلومات سے لنک نہیں ہوتا ہے۔ سیشن ڈاٹا جن چیزوں پر مشتمل ہوتا ہے ان میں آئی پی ایڈریس، آپریٹنگ سسٹم، براؤزر کا قسم، سافٹ ویئر جو استعمال کیا جا رہا ہے اور سائٹ کے رکن کے ذریعہ سائٹ پر رہتے وقت جس طرح کی سرگرمی ہوتی ہے، وغیرہ شامل ہیں۔ آئی پی ایڈریس ایک نمبر ہوتا ہے جو کمپیوٹر کو انٹرنیٹ سے جوڑتا ہے، جس سے کہ ہمارے ویب سرور جان پاتے ہیں کہ یوزر کے پاس ڈاٹا واپس کہاں بھیجنے ہیں، سائٹ کا کون سا صفحہ یوزر دیکھنے کا خواہشمند ہے۔ ہم سیشن ڈاٹا جمع کرتے ہیں کیونکہ اس سے یہ جاننے میں مدد ملتی ہے کہ سائٹ پر آنے والے زیادہ تر کس آئٹم پر کلک کرتے ہیں، کس ذریعہ سے وزیٹرس سائٹ تک پہنچتے ہیں، کتنے وزیٹرس سائٹ کے متعدد صفحات پر سرفنگ کرتے ہیں، کتنی طویل مدت تک وزیٹرس سائٹ پر ٹھہرتے ہیں اور وہ ایسا اکثر کتنی بار کرتے ہیں۔ یہ ہمیں یہ جاننے میں بھی مدد کرتے ہیں کہ ہمارے سرور میں کس طرح کی خامیاں ہیں تاکہ ہم اس کو دور کر کے اپنے سسٹم کو بہتر بنا سکیں۔ اگرچہ ایسی معلومات کسی وزیٹر کی ذاتی شناخت نہیں کر پاتی لیکن یہ ممکن ہے کہ آئی پی ایڈریس سے وزیٹرکے انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر (آئی ایس پی) اور اسکے رابطہ کے مرکز کےجغرافیائی مقام کا پتہ لگایا جا سکے۔

کوکیز

’کوکیز‘ معلومات کا چھوٹا سا حصہ ہیں جو آپ کے براؤزر کے ذریعہ آپ کے کمپیوٹر کے ہارڈ ڈرائیو میں اسٹور کیا جاتا ہے۔ آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ کوکیز صرف اس سرور کے ذریعہ پڑھے جا سکتے ہیں جو ان کو رکھتے ہیں اور وہ ایسے کام نہیں کر سکتے جیسے آ پ کے کمپیوٹر پرپروگرام کو چلانا،وائرس پلانٹ کرنا ہو، ا ٓپ کی ذاتی معلومات کو نکالنا ہو۔ انٹرنیٹ پر کوکیز کا استعمال بہت عام ہے سائٹ پر کوکیز کا استعمال ایسی ہی کچھ سائٹس کی طرح ہے جیسے کچھ معرو ف آن لائن پورٹل ۔سب سے پہلے آپ اس کا یقین کر لیں کہ آپ کی کوئی بھی ایسی معلومات جس سے آپ کی ذاتی شناخت(personally identifiable information) ہو سکے جو حاصل کی گئی ہو یا سائٹ نے کوکیز میں رکھی ہو وہ کسی بھی تیسرے فریق کو نہیں دی جائے گی۔ کوکیز ہمیں آپ کی بہتر اور موثر خدمت کرنے میں مدد کرتا ہے اور ہماری سائٹ پر آپ کے تجربات کو ذاتی شکل دینے میں مدد کرتا ہے۔ سائٹ پر آپ کے تجربات کوذاتی شکل دینے کے لئے سائٹ کوکیز کا استعمال کر سکتی ہے کیونکہ اس طرح کے کوکیز آپ کو اجازت دیتے ہیں کہ ہر مرتبہ لاگ ان کرنے کے لئے آ پ کو نام ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں (صرف آپ کے پاسورڈ کی ضرورت ہوتی ہے )۔ یہ معلومات کسی بھی تیسرے فریق کو نہیں دی جاتی اور اس کا واحد مقصد صرف سائٹ کو یوزر کے لئے بہتر بنانا ہے۔ ہمارے ایڈ ورٹائزنگ سرور بھی کوکی رکھ سکتے ہیں۔ ایسی کوکیز کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہماری سائٹ پر جو ہم نے اشتہار دیئے ہیں ان کے اثر پر نظر رکھی جا سکے اور کوکیز سے حاصل کی گئی کوئی بھی ذاتی معلومات کو کسی بھی تیسرے فریق کے ساتھ شیئر کی جائے گی۔ ہماری کوئی بھی تیسری پارٹی ایڈورٹائزنگ کمپنی یا ایڈ ورٹائزمینٹ پرووائڈر یا سرور بھی اس طرح کی کوکیز رکھ سکتے ہیں۔ آ پ کو سائٹ پر ہونے والے واقعات کے بارے میں معلومات اور اپ ڈیٹ فراہم کریں گے جس کے تعلق سے آپ کو کوئی دلچسپی ہو یا آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہوں ، کے لئے یہ کمپنیاں آ پ کے اس سائٹ اور دیگر ویب سائٹ پر آپ کے وزٹ کے اعداد و شمار استعمال کر سکتی ہیں۔ یہ کمپنیاں جو معلومات حاصل کریں گی اس میں آپ کی ذاتی معلومات شامل نہیں ہیں۔ تیسری پارٹی ایڈورٹائزنگ کمپنیاں یا ایڈورٹائزنگ پرووائڈر اشتہاروں کی افادیت ناپنے کے لئے ٹیکنولوجی کا بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ایسی کوئی بھی معلومات گمنام ہے۔ جس میں آ پ کی دلچسپی ہو اس کے لئے سائٹ پر ہونے والے واقعات کی معلومات اور اپ ڈیٹس فراہم کرنے کی غرض سے وہ آپ کے اس سائٹ اور دیگر سائٹس پر آپ کے وزٹس کے لئے اس گمنام معلومات کو استعمال کر سکتے ہیں۔ اس عمل میں کوئی بھی ذاتی معلومات حاصل کی جائے گی۔ یہ معلومات گمنام ہے اور اس کا کسی بھی شناخت ہونے والےشخص کے آن لائن عمل سے تعلق نہیں ہے۔ زیادہ تر ویب سائٹ براؤزرخود بخود کوکیز کو قبول کر لیتے ہیں۔ بلا شبہ، ویب براؤزر پر اپنے آپشن تبدیل کرنےیا کچھ مخصوص سافٹ ویئر پروگرام کے ذریعہ آپ کنٹرول کر سکتے ہیں کہ کس طرح آ پ کا برائوزر کوکیز کو قبول کرے۔ غیر ضروری انٹرنیٹ سرگرمی بالخصوص غیر اخلاقی ویب سائٹس کے مواد کو بلاک کرنے میں یہ سائٹ تعاون کرتے ہیں۔جب کہ سائٹ کی کوکیز کو بلاک کرنے کی وجہ سےسائٹ کے کچھ خاص فیچرز کام کرنا بند کر دیں گے اور اس کی وجہ سے سائٹ کے کچھ خدمات کو چلانا ناممکن ہو جائے گا۔ برائےکرم نوٹ فرمائیں کہ کچھ ویب سائٹس کی کوکیز کو بلاک کرنا ممکن ہے اوران ویب سائٹس جن پر آپ کا اعتماد ہے ان کی کوکیز کو استعمال کرنے کی اجازت ہوگی، جیسے کہ www.iamcourage.com سائٹ۔

دیگر

وقتاً فوقتاً سائٹ پر ہم خدمات کو جوڑتے یا اس میں وسعت دیتے ہیں۔ جس حد تک یہ خدمات فراہم کی جا رہی ہیں اور آپ کے ذریعہ استعمال کی جا رہی ہیں، آپ کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات کا استعمال ہم درخواست کردہ سروس کو بہتر بنانے کے لیے کریں گے۔ مثلاً اگر آپ ہمیں ایک سوال ای میل کرتے ہیں تو ہم آپ کے ای میل پتہ، نام، سوال کے مزاج وغیرہ کا استعمال جواب دینے کے لیے کریں گے۔ سائٹ کو بہتر اور استعمال میں آسان بنانے کے لیے بھی ہم اس طرح کی معلومات کو جمع کرتے ہیں۔

ہم آپ کی ذاتی جانکاریوں کو کس کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں؟

سائٹ کو کارآمد اور وسائل سے پر بنانے کے لیے سائٹ آپ کی معلومات کو وینڈرس، کنسلٹنٹ اور دیگر سروس پرووائیڈر یا ان والنٹیرس کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں جو کہ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں یا کام کر رہے ہیں اور جنھیں اس کی ضرورت ہے تاکہ وہ ہمارے کام کو پورا کر سکیں؛ درخواست کردہ معلومات کی رپورٹ کسی بھی متعلقہ شعبہ کو کسی بھی وقت فراہم کرنے کے مقصد سے؛ جب ہم نیک نیتی سے تسلیم کرتے ہیں کہ ہمیں یہ قانون، عدالتی احکام یا جیسے حکومت کے ذریعہ درخواست کیا گیا ہو یا لاء انفارسمنٹ اتھارٹی یا نیک نیتی سے یقین رکھتے ہیں کہ معلومات دینا ضروری ہے یا مشوراتی طور پر ضروری ہے بشمول بغیر کسی پابندی کے سائٹ کی کسی بھی پراپرٹی یا اس سے متعلقہ، ایسو سی ایٹس، ملازمین، ایجنٹس یا عہدیداران یا جن کو ہم سمجھتے ہوں کہ معلومات دینا ضروری ہے یا کسی کے خلاف کوئی قانونی ایکشن ہو سکتا ہے جو ہمارے حقوق اور پراپرٹی میں مداخلت کر رہا ہو چاہے وہ انجانے میں یا دیگر یاجب کسی کو ایسے عمل سے نقصان ہو سکتا ہو؛اپنی پالیسی کو لاگو کرنا یا عمل کرنے کے لیے ہمارے استعمال کرنے کے ضوابط یا دیگر پالیسیاں یا معاہدے۔

ہمارے ویب سائٹ اور معلوماتی اَپ ڈیٹ سے آپ آپٹ-آؤٹ کیسے کر سکتے ہیں؟

آپ ٹیکسٹ پیغامات، ای میل اَپ ڈیٹ اور نیوز لیٹرس حاصل کرنے کے لیے ’آپٹ آؤٹ‘ کر سکتے ہیں ان ٹیکسٹ پیغامات اور ای میل کی ہدایات پر عمل کر کے۔ برائے کرم آپ یہ جان لیں کہ ہم اب بھی آپ کو دوسرے قسم کے ای میل بھیج سکتے ہیں، جیسے کہ آپ کے ذریعہ ہمارے سائٹ کے استعمال سے متعلق ای میل، یا پالیسی میں بیان کردہ جانکاری کے استعمال، حتیٰ کہ اگر آپ ای میل اَپ ڈیٹ اور نیوز لیٹر کی موصولی کے لیے آپٹ آؤٹ کرتے ہیں۔ آپ کے اکاؤنٹ میں کسی تبدیلی کا اثر فراہم کردہ دیگر جانکاریوں پر نہیں پڑتا جیسا کہ پالیسی میں بیان کیا گیا ہے۔

آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے ہمارے پاس کیا حفاظتی نظام ہے؟

آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے ہم مناسب اقدامات کرتے ہیں تاکہ نقصان، غلط استعمال، تبدیلی اور بربادی کی کوششوں کو روکا جا سکے۔ برائے کرم بیدار رہیں، کیونکہ ہماری کوششوں کے باوجود کوئی بھی حفاظتی قدم اپنے آپ میں مکمل یا ناقابل تسخیر نہیں ہے، اور ڈاٹا ٹرانسمیشن کا کوئی بھی طریقہ کار ایسا نہیں ہے جو مداخلت اور کسی طرح کے غلط استعمال کی ضمانت دے۔ اپنی ذاتی معلومات کو خفیہ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ پاس ورڈ خفیہ رکھیں اور کسی بھی فرد کو اس کے بارے میں نہ بتائیں۔ کوئی بھی شخص آپ کا پاس ورڈ استعمال کر کے ہماری سائٹ پر کچھ بھی کرتا ہے تو اس کے لیے آپ ذمہ دار ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے پاس ورڈ کا غلط استعمال ہو رہا ہے تو برائے کرم ہمیں بتائیں۔

کیا یہ پالیسی سائٹ پر موجود تیسرے فریق کے لنکس پر بھی نافذالعمل ہیں؟

ہماری ویب سائٹ پر دوسرے ویب سائٹ کا لنکس بھی موجود ہے۔ کوئی بھی ذاتی جانکاری آپ منسلک پیج پر فراہم کرتے ہیں تو وہ براہ راست تیسرے فریق تک پہنچ جائے گی اور یہ تیسرے فریق کی پرائیویسی پالیسی سے متعلق معاملہ ہے۔ یہ پالیسی اس طرح لنکڈ سائٹ پر نافذالعمل نہیں ہے، اور ہم ان ویب سائٹس یا دیگر دوسرے ویب سائٹس جو ہماری ویب سائٹ سے جڑے ہوئے ہیں، ان کے مواد یا پرائیویسی و سیکورٹی معاملوں اور پالیسیوں سے متعلق ذمہ دار نہیں ہیں۔ ہم آپ سے کہیں گے کہ کوئی بھی ذاتی جانکاری انھیں فراہم کرنے سے قبل ان کی پرائیویسی اور تحفظاتی عمل اور پالیسیوں کو پڑھ لیں۔ یہ پالیسی (تاریخ) تک موثر ہے۔ سائٹ استعمال کرنے والے کے ذاتی معلومات میں کسی بھی تبدیلی کے بارے میں پرائیویسی اسٹیٹمنٹ کے مستقبل کے ورژن میں بتایا جائے گا۔ بلاشبہ، آپ ہماری پرائیویسی اسٹیٹمنٹ یا پرائیویسی پریکٹسز کے متعلق خدشات اس ای میل @qaumiawaz.comپر دے سکتے ہیں۔ برائے کرم اپنے سبجیکٹ لائن میں اس پرائیویسی پالیسی کا حوالہ دیں۔ سائٹ کوشش کرے گی کہ ہر مناسب خدشہ یا سوال کا جلد از جلد جواب دیا جائے۔

یہ شرائط و ضوابط ہندوستان میں قوانین کے مطابق ہیں بالخصوص انفارمیشن ٹیکنولوجی ایکٹ 2000 اور اس کے بعد وقتاً فوقتاً جو بھی قوانین بنائے گئے ہیں ۔ اس پالیسی کا کوئی بھی حصہ جو ایکٹ، مندرجہ بالا درج قانون یا دیگر نافذالعمل قوانین کے خلاف یا متضاد ہو وہ غلط اور باطل قرار دیا جائے گا اور اس کو اس پالیسی کا حصہ تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ ایسے ایکٹ اور قوانین کہ تمام مناسب اور ضروری شرائط و ضوابط اور کوئی بھی ایسا قانون جو لاگو ہو اس کو آپ کے ذریعہ سائٹ کے استعمال اور پالیسی کے مقصد سے شامل تسلیم کیا جائے گا۔ تمام تنازعات نئی دہلی کی عدالت کے دائرۂ کار میں آئیں گے۔اس سائٹ کا استعمال کرنے کے لیے شکریہ۔

ہم سے رابطہ کریں