ووٹرس، تصویر @ECISVEEP
بہار میں اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے پریس کانفرنس کے دوران انتخابات 2 مرحلے میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پہلے مرحلہ میں 121 اسمبلی سیٹوں پر 6 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے، جبکہ دوسرے مرحلہ میں 122 اسمبلی سیٹوں پر 11 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ نتائج 14 نومبر کو سامنے آئیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کے مطابق نہ صرف ووٹرس کی سہولت کو پیش نظر رکھتے ہوئے کئی اہم اقدام کیے گئے ہیں، بلکہ انتخاب کو صاف و شفاف بنانے کے لیے بھی کچھ اہم پیش رفت کی گئی ہیں۔
Published: undefined
بہرحال، بہار کے کئی باشندے جاننا چاہتے ہیں کہ ان کے اسمبلی حلقے میں ووٹنگ پہلے مرحلہ میں (6 نومبر کو) ہوگی یا پھر دوسرے مرحلہ میں (11 نومبر کو)۔ یہاں سبھی 243 اسمبلی سیٹوں کی تفصیل کالم کی شکل میں پیش کی جا رہی ہے۔ دائیں طرف پہلے مرحلہ کی 121 سیٹوں کی جانکاری دی گئی ہے، جبکہ دوسری طرف دوسرے مرحلہ کی 122 سیٹوں کی تفصیل ہے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined