جے پور: راجستھان کے چھ اضلاع میں ضلع پریشداور پنچایت سمیتی ممبران کے تیسرے اور آخری مرحلے کے انتخابات کے لئے ووٹنگ آج صبح 7.30 بجے سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ پرامن طور پر شروع ہوئی۔ اس مرحلے میں جے پور، جودھپور، بھرت پور، سوائی مادھوپور، دوسا اور سیروہی اضلاع میں 3547 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا آغاز عالمی وبا کورونا کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے کیا گیا۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined