قومی خبریں

ہندوستان نے 559 گلوبل کلائمیٹ کلاک کو ایک ساتھ جوڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کیا

گلوبل کلائمیٹ کلاک نے موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے میں مدد کے لیے عوام کے لیے خود کو تبدیل کرنے کی بنیاد رکھی۔

<div class="paragraphs"><p>علامتی فائل تصویر آئی اے این ایس</p></div>

علامتی فائل تصویر آئی اے این ایس

 

اینرجی سوراج فاؤنڈیشن (ای ایس ایف) نے دنیا کے سب سے بڑے گلوبل کلائمیٹ کلاک اسمبلی اور ڈسپلے ایونٹ کا اہتمام کیا، جس میں ہندوستان بھر میں 559 موسمیاتی گھڑیاں شامل کی گئیں۔ اس تقریب سے ملک بھر سے 7000 افراد اور 3000 تنظیمیں وابستہ تھیں۔

Published: undefined

تمام لوگ اکٹھے ہو کر 559 گھڑیوں کو ایک ساتھ جوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ گلوبل کلائمیٹ کلاک اسمبلی اور ڈسپلے ایونٹ ایک بڑی کامیابی تھی اور اس نے موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے میں مدد کے لیے عوام کے لیے خود کو تبدیل کرنے کی بنیاد رکھی۔

Published: undefined

ای ایس ایف کو کلائمیٹ کلاک کے شریک بانی گیان گولن کی طرف سے ایک خصوصی پیغام موصول ہوا۔ گولن دنیا کے پہلے شخص تھے جنہوں نے موسمیاتی گھڑیاں عام لوگوں تک پہنچائیں۔ برازیل سے رال ڈی لیما اور اوکیما کوامے ایک آرٹسٹ (ایکٹوسٹ آرٹسٹ) کے طور پر شامل ہوئے۔ گھڑی کی اسمبلی صبح 10.30 بجے شروع ہوئی۔

Published: undefined

اس پروگرام میں سوراج فاؤنڈیشن کے بانی پروفیسر ٹی جی سیتارام، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بمبئی کے پروفیسر چیتن ایس۔ سولنکی کو ان کے ذریعہ کئے گئے اہم کاموں کے لئے انہیں اعزاز سے سرفراز کرنے کے لئے لوگوں سے اپیل کی۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined