
(یو این آئی)
ممبئی، بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی گینگ آف واسے پور مثالی شروعات مانتی ہیں۔
انوراگ کشیپ کی فلم’ گینگ آف واسے پور‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ہما نے کہا ہے کہ وہ انوراگ کشیپ کی تلاش ہیں۔
ہما نے کہا، '' مجھے لگتا ہے کہ ’ گینگ آف واسے پور میرے لئے مثالی آغاز تھا۔ یہ کئی زبانوں میں ڈب ہوئی اور اس نے بین الاقوامی تعریف حاصل کی۔ آرٹسٹ کے طور پر فلم میرے لئے بہت اہم ہے، کیونکہ اس نے مستقبل کے سفر کی سمت دکھائی۔
Published: 10 Aug 2017, 7:18 PM IST
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 10 Aug 2017, 7:18 PM IST