منریگا اور مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کے لیے حلف اٹھاتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی

کانگریس مجلس عاملہ کی میٹنگ میں منریگا اور مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کا اٹھایا گیا حلف، دیکھیں تصویری جھلکیاں

کانگریس صدر کھڑگے نے کہا کہ ’’آج کانگریس مجلس عاملہ کی میٹنگ میں ہم نے حلف لیا کہ منریگا منصوبہ کو اہم نکتہ بنا کر ملک میں ایک بڑی تحریک چلائی جائے گی۔‘‘

user

قومی آواز بیورو

آج کانگریس مجلس عاملہ کی میٹنگ ہوئی جس میں خاص طور سے منریگا کو ختم کرنے کی مودی حکومت کی کوششوں پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس میٹنگ سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’آج کانگریس مجلس عاملہ کی میٹنگ میں ہم نے حلف لیا کہ منریگا منصوبہ کو اہم نکتہ بنا کر ملک میں ایک بڑی تحریک چلائی جائے گی۔‘‘ کانگریس مجلس عاملہ کی میٹنگ میں شامل سبھی پارٹی لیڈران نے منریگا اور مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کے لیے اٹھائے گئے اس حلف میں حصہ لیا، جس کی کئی تصویریں کانگریس نے جاری کی ہیں۔ آپ بھی دیکھیں یہ تصویریں...

منریگا اور مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کے لیے حلف اٹھاتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی

منریگا اور مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کے لیے حلف اٹھاتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی

منریگا اور مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کے لیے حلف اٹھاتے ہوئے کانگریس کے سرکردہ لیڈران دگ وجئے سنگھ، ابھشیک منو سنگھوی، سلمان خورشید، ششی تھرور وغیرہ

حلف لیا گیا کہ انڈین نیشنل کانگریس اہم کردار ادا کرتے ہوئے 5 جنوری سے ’منریگا بچاؤ مہم‘ شروع کرے گی

منریگا کی حفاظت کے لیے اٹھائے گئے حلف میں کچھ انتہائی اہم نکات سامنے رکھے گئے

حلف اٹھایا گیا کہ مہاتما گاندھی قومی روزگار گارنٹی قانون (منریگا) کی ہر حال میں حفاظت کی جائے گی

کانگریس لیڈران نے عہد کیا کہ منریگا کوئی منصوبہ نہیں، ہندوستانی آئین سے حاصل کام کرنے کا حق ہے، جس کی حفاظت کی جائے گی

حلف لیا گیا کہ دیہی مزدور کے احترام، روزگار، مزدوری اور وقت پر ادائیگی کے حق کے لیے متحد ہو کر جدوجہد کریں گے

عزم ظاہر کیا گیا کہ مطالبہ پر مبنی روزگار اور گرام سبھا کے حق کی حفاظت کریں گے

یہ بھی حلف لیا گیا کہ منریگا سے گاندھی جی کا نام مٹانے اور مزدوروں کے حقوق کو خیرات میں بدلنے کی ہر سازش کی جمہوری انداز میں مخالفت کریں گے

کانگریس لیڈران نے حلف اٹھایا کہ ہم منریگا بچانے، مزدوروں کے حقوق بچانے اور گاؤں گاؤں تک اپنی آواز بلند کرنے کا عزم لیتے ہیں

حلف اٹھانے والوں میں کانگریس کے سرکردہ لیڈران پون کھیڑا، الکا لامبا اور کنہیا کمار بھی شامل تھے

کانگریس مجلس عاملہ میں شامل سبھی کانگریس لیڈران نے کھڑے ہو کر حلف اٹھایا اور عزم ظاہر کیا کہ مل کر منریگا کی حفاظت کریں گے

حلف اٹھاتے ہوئے سامنے آئی تصویروں میں کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش، کانگریس ٹریزرار اجئے ماکن اور چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل بھی نظر آئے

کانگریس کے سبھی سرکردہ لیڈران نے ایک آواز میں کھڑے ہو کر مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کا عزم ظاہر کیا

کانگریس مجلس عاملہ کی میٹنگ کے بعد پارٹی صدر کھڑگے نے پریس بریفنگ بھی کی، جس میں منریگا کی حفاظت کے لیے حلف برداری کا تذکر کیا

کانگریس صدر کھڑگے نے بتایا کہ پارٹی اپنی پوری طاقت کے ساتھ منریگا کی حفاظت کے لیے متحد ہے

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔