ویڈیو: ہفتہ بھر کی خاص خبریں (2 جون)
ہفتہ بھر کی سیاسی، عالمی اور ادبی سرگرمیاں سماعت کیجئے عمران خان کی زبانی، دیکھیں ویڈیو:
قومی آواز گرافکس ویڈیو: ہفتہ بھر کی خاص خبریں
ہفتہ وار بلیٹن میں شامل خبریں:
Published: 03 Jun 2018, 9:25 AM IST
- کسانون نے شہروں کے لئے دودھ سبزی کی سپلائی بند کی
- ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست
- تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ
- ہندوستان کو ’اسلام مُکت‘ بنانے کی تیاری!
- طبی جانچ کے لئے راہل اپنی والدہ کو علاج کے لئے امریکہ لے گئے
- نتیش کمار نے پھر پلٹنے کے اشارے دئے
- شملہ میں پانی کا سنگین بحران
- پاکستان میں اَب ہندو عورتیں بھی دوسری شادی کر سکیں گی
- چنئی سپر کنگس آ ئی پی ایل- 18 کی چیمپین بنی
- انکت سکسینہ کے والد نے افطار کے ذریعہ دیا محبت کا پیغام
Published: 03 Jun 2018, 9:25 AM IST
Published: 03 Jun 2018, 9:25 AM IST