مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی 221 ووٹ لے کر ملک کے اٹھارویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔
Published: 01 Aug 2017, 7:02 PM IST
شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کا انتخاب جیتنے کے بعد اسمبلی میں موجود اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔
شاہد خاقان عباسی نے وزارت عظمیٰ کا انتخاب جیتنے کے بعد اسمبلی میں موجود اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔
نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج ہی ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے جہاں صدر مملکت ممنون حسین ان سے حلف لیں گے۔
تقریب حلف برداری میں وزرائے اعلیٰ، سفارتکار، سابق وفاقی وزیرا، عسکری حکام اور اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحبان شریک ہوں گے جب کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی بھی تقریب میں شرکت کا امکان ہے۔
Published: 01 Aug 2017, 7:02 PM IST
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 01 Aug 2017, 7:02 PM IST