قومی خبریں

ہندوستان میں کورونا کے محض 10 ہزار نئے معاملے، 11 جون کے بعد سب سے کم

ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں لگاتار کمی واقع ہو رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 10 ہزار سے کچھ زیادہ معاملہ درج کئے گئے ہیں

کورونا وائرس / تصویر آئے اے این ایس
کورونا وائرس / تصویر آئے اے این ایس 

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں لگاتار کمی واقع ہو رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 10 ہزار سے کچھ زیادہ معاملہ درج کئے گئے ہیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 11 جون کے بعد پہلی بار 24 گھنٹے میں اتنے کم معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ 11 جون کو ملک بھر سے 9996 معاملے درج کئے گئے تھے۔

Published: undefined

وزارت صحت کی جانب سے منگل کے روز جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 10064 نئے معاملہ درج ہونے کے بعد کورونا وائرس کے معاملوں کی مجموعی تعداد 1.058 کروڑ پہنچ گئی۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 137 مریضوں کی اس وائرس کی وجہ سے جان چلی گئی۔ 23 مئی کے بعد ایک دن میں ہونے والی اموات کی یہ سب سے کم تعداد ہے۔ 23 مئی کو ایک دن میں 137 اموات واقع ہوئیں تھیں۔ ملک میں اب تک وائرس کی وجہ سے 1.52 لاکھ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • تصویر: پریس ریلیز

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/15c9d869-8196-44e5-9265-8830c9c81b22/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_58_55_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    دہلی سے 28ویں حج پرواز مدینہ کے لیے روانہ، حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے کیا الوداع

  • ,
  • تصویر: بشکریہ محمد تسلیم

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/4e8ffc89-a288-48c3-bfc5-40076018ce2c/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_11_35_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    ’آپ کے غنڈوں اور حملوں سے ہم نہیں ڈرنے والے‘، کنہیا کمار نے پریس کانفرنس کر اپنے اوپر حملہ کی بتائی وجہ