قومی خبریں

امریکہ نے اپنے سبھی افغانستانی ملازمین کو کابل سے محفوظ نکالا

طیارہ، تصویر یو این آئی
طیارہ، تصویر یو این آئی 

امریکہ نے سبھی افغانستانی ملازمین کو کابل سے محفوظ نکالا

واشنگٹن: امریکہ نے افغانستان کی راجدھانی کابل واقع اپنے سفارتخانے سے سبھی مقامی افغانستانی ملازمین اور ان کے کنبوں کو محفوظ نکال لیا ہے۔ اے بی سی نیوز نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اتوار تک کل 2800 افغانستانی کابل ہوائی ادے سے امریکہ روانہ ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سفارتی عملہ ابھی بھی افغانستان سے نکلنے کی کوشش میں ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا منصوبہ ہے کہ منگل (31 اگست) تک افغانستان سے امریکی سفارتخانے سمیت سبھی سفارتی عملہ کو نکال لیا جائے۔

Published: 30 Aug 2021, 9:40 AM IST

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 30 Aug 2021, 9:40 AM IST

,
  • ’بی جے پی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا‘، کانگریس امیدوار آنند شرما نے کانگڑا میں کی انتخابی مہم کی شروعات

  • ,
  • لوک سبھا انتخاب 2024: ’زمین پر حالات بدل رہے ہیں...‘، جگنیش میوانی سے امئے تروڈکر کا انٹرویو