قومی خبریں

کرناٹک انتخابات: کانگریس نے جاری کی دوسری فہرست

سنتوش ایس لاڈ کو کلاگھاٹگی اسمبلی حلقہ سے اور کے سی ویریندر کو چتردرگ سے امیدوار بنایا ہے۔ سابق وزیر ایچ انجنائے اور کیمانے رتناکر کو بالترتیب ہوللکیرے (ایس سی) اور تیرتھاہلی سیٹ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

بنگلورو: کانگریس نے جمعرات کو 10 مئی کو ہونے والے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے 42 امیدوارون کی دوسری فہرست جاری کر دی۔ پارٹی نے 42 سیٹوں میں سے مولیکوٹے حلقہ انتخاب کو سروودیا کرناٹک پارٹی کے لیے چھوڑی گئی ہے۔ پارٹی نے اپنی پہلی امیدواروں کی فہرست میں 124 ناموں کا اعلان کیا تھا، جو اس نے گزشتہ ماہ جاری کی تھی۔

Published: undefined

سنتوش ایس لاڈ کو کلاگھاٹگی اسمبلی حلقہ سے اور کے سی ویریندر کو چتردرگ سے امیدوار بنایا ہے۔ سابق وزیر ایچ انجنائے اور کیمانے رتناکر کو بالترتیب ہوللکیرے (ایس سی) اور تیرتھاہلی سیٹ سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ اب 58 سیٹیں اور باقی ہیں کانگریس کو جن پر امیدواروں کا اعلان کرنا ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • ’بی جے پی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا‘، کانگریس امیدوار آنند شرما نے کانگڑا میں کی انتخابی مہم کی شروعات

  • ,
  • لوک سبھا انتخاب 2024: ’زمین پر حالات بدل رہے ہیں...‘، جگنیش میوانی سے امئے تروڈکر کا انٹرویو