کورونا ویکسین لیتے ہی جسم میں پیدا ہوئی مقناطیسی قوت، کیا ہے وائرل ویڈیو کا سچ؟
مہاراشٹر کے ناسک اور راجستھان کے کوٹہ میں رہنے والے دو اشخاص کا دعویٰ ہے کہ کورونا کی ویکسین لگوانے کے بعد ان کے جسم میں مقناطیسی قوت پیدا ہو گئی ہے۔ جسم بالکل چمبک کی طرح کام کر رہا ہے۔
مہاراشٹر کے ناسک اور راجستھان کے کوٹہ میں رہنے والے دو اشخاص کا دعویٰ ہے کہ کورونا کی ویکسین لگوانے کے بعد ان کے جسم میں مقناطیسی قوت پیدا ہو گئی ہے۔ ان دونوں کا ہی دعویٰ ہے کہ جسم بالکل چمبک کی طرح کام کر رہا ہے اور لوہے کی چیزیں ان کے جسم کی طرف کھنچ رہی ہیں۔ ان دونوں ہی اشخاص کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس وائرل ویڈیو کا سچ۔
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
