فیفا عالمی کپ 2026: معروف کھلاڑیوں نے اپنی اہمیت ثابت کر دی، دیکھیں ویڈیو
میسی، رونالڈو اور ایمباپے جیسے معروف کھلاڑیوں نے ’فیفا عالمی کپ 2026‘ میں اپنی کارکردگی سے فٹبال شیدائیوں کے سامنے اپنی اہمیت واضح کر دی ہے۔
’فیفا عالمی کپ 2026‘ میں اب تک کئی الٹ پھیر دیکھے جا چکے ہیں، اور فٹبال کے میدان سے باہر بھی کئی ایسی سرگرمیاں دیکھنے کو ملی ہیں، جو سرخیاں بنی ہیں۔ ایک طرف میسی، رونالڈو اور ایمباپے جیسے معروف کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی سے فٹبال شیدائیوں کے سامنے اپنی اہمیت واضح کر دی ہے، تو دوسری طرف ایک معروف ٹی وی پریزنٹر کا غلط خبر نشر کرنے کے لیے مستعفی ہونا بھی موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ مزید کئی پُر لطف واقعات اور معاملات فیفا عالمی کپ میچوں کے درمیان سامنے آئے ہیں، جو فٹبال شائقین کے لیے دلچسپی سے خالی نہیں ہیں۔ آئیے، دیکھیں یہ ویڈیو...
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
