کسان تحریک: شاہین باغ کی دادی سے ’قومی آواز‘ کی خصوصی گفتگو، دیکھیں ویڈیو

بلقیس دادی کا کہنا ہے کہ پولس انتظامیہ انھیں کسانوں کے مظاہرے میں شامل ہونے سے روک رہی ہے جو افسوسناک ہے، لیکن وہ ہر حال میں کسانوں کے حق کی آواز بلند کرتی رہیں گی۔

user

قومی آوازبیورو

شاہین باغ میں ہوئے سی اے اے-این آر سی مخالف مظاہرہ سے اپنی عالمی شناخت بنانے والی بلقیس دادی ان دنوں کسانوں کی حمایت میں اپنی آواز بلند کر رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں انھوں نے سنگھو بارڈر پر پہنچ کر کسانوں کی حوصلہ افزائی بھی کی تھی، لیکن پھر پولس نے انھیں حراست میں لے کر شاہین باغ بھیج دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پولس انتظامیہ انھیں کسانوں کے مظاہرے میں شامل ہونے سے روک رہی ہے جو افسوسناک ہے، لیکن وہ ہر حال میں کسانوں کے حق کی آواز بلند کرتی رہیں گی۔ بلقیس دادی سے ’قومی آواز‘ کی نمائندہ نے کسان تحریک پر سیر حاصل گفتگو کی، دیکھیے یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔