یو پی اسمبلی الیکشن: 40 فیصد خواتین کو ٹکٹ دے گی کانگریس، پرینکا گاندھی کا اعلان...ویڈیو

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’آئندہ یو پی اسمبلی انتخاب میں ہم 40 فیصد ٹکٹ خواتین کو دیں گے۔ یہ فیصلہ ان سب خواتین کے لیے ہے جو چاہتی ہیں کہ اتر پردیش میں تبدیلی آئے۔‘‘

user

قومی آوازبیورو

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’آئندہ یو پی اسمبلی انتخاب میں ہم 40 فیصد ٹکٹ خواتین کو دیں گے۔ یہ فیصلہ ان سب خواتین کے لیے ہے جو چاہتی ہیں کہ اتر پردیش میں تبدیلی آئے۔ جو خواتین چاہتی ہیں کہ ریاست آگے بڑھے اور ترقی کی راہیں ہموار ہوں۔‘‘ دیکھیے یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 19 Oct 2021, 3:11 PM