سولہ دن بعد معمولی راحت: پٹرول 60 پیسے، ڈیزل 56 پیسے سستا

کرناٹک انتخابات کے بعد مسلسل بڑھتی تیل قیمتوں میں بدھ کو یعنی آج معمولی راحت ملی اور 16 دن بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی درج کی گئی۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
user

قومی آوازبیورو

آج 16 دن بعد پٹرول اور ڈیزل معمولی سستے ہوئے ہیں۔ گزشتہ 16 دنوں میں پٹرول 3.80 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 3.40 روپے تک مہنگا ہو گیا تھا۔ دہلی میں بدھ کو پٹرول 60 پیسے سستا ہوکر 77.83 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 56 پیسے کم ہو کر 68.75 پیسے فی لیٹر پر آ گیا ہے۔

قومی آواز گرافکس
قومی آواز گرافکس

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔