راہل گاندھی نے پیش کیے ہریانہ میں ’ووٹ چوری‘ کے 5 ثبوت، پانچوں ثبوت کے لیے دیکھیں یہ 5 ویڈیوز

راہل گاندھی نے ’ووٹ چوری‘ کے کئی ثبوت پیش کیے، جو ہر عاقل و بالغ کو حیران کرنے والے ہیں۔ کانگریس نے راہل گاندھی کے ذریعہ پیش کیے گئے ثبوتوں کو 5 زمروں میں تقسیم کیا ہے۔

<div class="paragraphs"><p>ہریانہ میں ’ووٹ چوری‘ کے ثبوت پیش کرتے ہوئے راہل گاندھی، تصویر ویپن/قومی آواز</p></div>
i
user

قومی آواز بیورو

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج ہریانہ اسمبلی انتخاب کی مبینہ ’چوری‘ کے جو ثبوت پریس کانفرنس میں پیش کیے، اس نے ملک کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔ راہل گاندھی نے ’ووٹ چوری‘ کے کئی ثبوت پیش کیے، جو ہر عاقل و بالغ کو حیران کرنے والے ہیں۔ کانگریس نے راہل گاندھی کے ذریعہ پیش کیے گئے ثبوتوں کو 5 زمروں میں تقسیم کیا ہے اور پھر اسے 5 مختصر ویڈیو کے ذریعہ اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر کیا ہے۔ آپ بھی دیکھیں راہل گاندھی کے ذریعہ ’ووٹ چوری‘ کے پیش کیے گئے یہ 5 ثبوت...

ووٹ چوری کا ثبوت نمبر 1، برازیل کنکشن


ووٹ چوری کا ثبوت نمبر 2، گیانیش کمار نے مکان نمبر ’0‘ سے متعلق جھوٹ بولا

ووٹ چوری کا ثبوت نمبر 3، تصویر ایک، نام کئی


ووٹ چوری کا ثبوت نمبر 4، ایک گھر اور سینکڑوں ووٹر

ووٹ چوری کا ثبوت نمبر 5، بی جے پی کا ’خاص انتظام‘

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔