مودی کابینہ میں شامل ہونے والے 43 نام آئے سامنے، یہاں دیکھیے پوری فہرست

جیسا کہ امید ظاہر کی جا رہی تھی، مودی کابینہ میں پشوپتی پارس، جیوترادتیہ سندھیا، انوپریا پٹیل اور میناکشی لیکھی وغیرہ کو شامل کیا جا رہا ہے۔

تصویر آئی اے این ایس
تصویر آئی اے این ایس
user

تنویر

مرکزی کابینہ میں توسیع کو لے کر سبھی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور جو 43 لیڈران آج شام 6 بجے راشٹرپتی بھون میں حلف لیں گے، ان کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔ جیسا کہ امید ظاہر کی جا رہی تھی، مودی کابینہ میں پشوپتی پارس، جیوترادتیہ سندھیا، انوپریا پٹیل اور میناکشی لیکھی وغیرہ کے نام شامل ہونے والے ہیں۔

یہاں دیکھیے سبھی 43 لیڈروں کی فہرست...

  1. نارائن ٹاٹو رانے

  2. سربانند سونوال

  3. ویریندر کمار

  4. جیوترادتیہ سندھیا

  5. رام چندر پرساد سنگھ

  6. اشونی ویشنو

  7. پشوپتی کمار پارس

  8. کرن ریجیجو

  9. راج کمار سنگھ

  10. ہردیپ سنگھ پوری

  11. منسکھ منڈاویا

  12. بھوپندر یادو

  13. پرشوتم روپالا

  14. جی. کشن ریڈی

  15. انوراگ سنگھ ٹھاکر

  16. پنکج چودھری

  17. انوپریا سنگھ پٹیل

  18. ستیہ پال سنگھ بگھیل

  19. راجیو چندرشیکھر

  20. شوبھا کرندلاجے

  21. بھانو پرتاپ سنگھ ورما

  22. درشن وکرم جردوش

  23. میناکشی لیکھی

  24. انپورنا دیوی

  25. اے. نارائناسامی

  26. کوشل کشور

  27. اجے بھٹ

  28. بی. ایل. ورما

  29. اجے کمار

  30. چوہان دیووسنھ

  31. بھگونت کھوبا

  32. کپل موریشور پاٹل

  33. پرتیما بھومک

  34. سبھاش سرکار

  35. بھگوت کشن راؤ کرڈ

  36. راج کمار رنجن سنگھ

  37. بھارتی پروین پوار

  38. بشویسور ٹوڈو

  39. شانتانو ٹھاکر

  40. منجپارا مہندر بھائی

  41. جان برلا

  42. ڈاکٹر ایل. مروگن

  43. نتیش پرمانک

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔