کریک انفو کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں چنئی کے 3 کھلاڑی شامل، دھونی جگہ پانے میں ناکام

کریک انفو کی ٹیم میں کپتان مہندر سنگھ دھونی، جنہوں نے چوتھی بار چنئی کو چیمپئن بنایا وہ ٹیم میں جگہ پانے میں ناکام رہے ہیں، جبکہ منتخب ہونے والی ٹیم میں چار غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

مہندر سنگھ دھونی، تصویر یو این آئی
مہندر سنگھ دھونی، تصویر یو این آئی
user

یو این آئی

نئی دہلی: آئی پی ایل کے اختتام کے بعد ای ایس پی این کریک انفو نے ٹورنامنٹ کی ٹیم منتخب کی ہے جس میں چوتھی بار ٹیم جیتنے والے چنئی سپر کنگز کے تین کھلاڑیوں کو جگہ ملی ہے، لیکن کپتان مہندر سنگھ دھونی، جنہوں نے چوتھی بار چنئی کو چیمپئن بنایا وہ ٹیم میں جگہ پانے میں ناکام رہے ہیں، منتخب ہونے والی ٹیم میں چار غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

کریک انفو کی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں:

  • ریتوراج گائیکواڈ (635 رنز، اوسط 45.35، اسٹرائیک ریٹ 136.26، ایک 100، چار 50)

  • فاف ڈو پلیسی (633 رنز، اوسط 45.21، اسٹرائیک ریٹ 138.20، چھ 50)

  • وینکٹیش ایر (370 رنز، اوسط 41.11، اسٹرائیک ریٹ 128.47، چار 50، تین وکٹ، اکنامی8.11)

  • گلین میکسویل (513 رنز، اوسط 42.75، اسٹرائیک ریٹ 144.10، چھ 50، تین وکٹ، اکنامی 8.43)

  • سنجو سیمسن (484 رنز، اوسط 40.33، اسٹرائیک ریٹ 136.72، ایک 100، دو 50)

  • شمرون ہیٹمائر (242 رنز، اوسط 34.57، اسٹرائیک ریٹ 168.05، ایک 50)

  • رویندر جڈیجہ (227 رنز، اوسط 75.66، اسٹرائیک ریٹ 145.51، ایک 50، 13 وکٹ، اوسط 26.61، اکنامی 7.06)


  • سنیل نارائن (22.56 پر 16 وکٹیں، اکنامی 6.44 62 رنز، اوسط 7.75، اسٹرائیک ریٹ 131.91)

  • ہرشل پٹیل (32 وکٹ، اوسط 14.34، اکنامی 8.14، بہترین 5-27)

  • ورون چکرورتی (18 وکٹ، اوسط 24.88، اکنامی 6.58، بہترین 3-13)

  • اویش خان (24 وکٹیں، اوسط 18.75، اکنامی 7.37، بہترین 3-13)

    کریک انفو کی ٹیم میں جگہ سے محروم: مہندر سنگھ دھونی، پرتھوی شا، رشبھ پنت، آندرے رسل، یوزویندر چہل، اینریک نورٹجے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


/* */