اسرائیل کا شام پر فضائی حملہ!

شام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اس کے سرحدی علاقے میں فضائی حملے کئے اور سطح سے سطح تک مار کرنے والی میزائل داغی ہیں۔

تصویر یو این آئی
تصویر یو این آئی
user

یو این آئی

شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے فوج کے حوالے سے کہا کہ کل اسرائیلی طیاروں نے فضائی حملے کئے جس میں شامی فضائیہ کے ایک جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔

تصویر یو این آئی
تصویر یو این آئی
حملے کے بعد راحت کے کاموں میں مصروف لوگ

شامی فوج کے مطابق اسرائیل نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے راکٹ چھوڑے لیکن محکمہ دفاع نے ان میزائل کو مار گرایا۔ غور طلب ہے کہ اسرائیل نے 2011 میں شام میں تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک شامی فوج پر کئی حملے کئے ہیں۔

شام میں بمباری سے 15 افراد جاں بحق

شام کی راجدھانی دمشق کے قریب باغیوں کے زیر قبضہ علاقے میں بمباری کے نتیجے میں کم از کم 15 عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ شامی خانہ جنگی پر نظر رکھنے والی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق مشرقی غوطہ کے علاقے میں شامی حکومتی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 10 Jan 2018, 10:29 AM