ویڈیو... نوٹ بندی کے 2 سال بعد بھی زخم تازہ، ایک بھی مقصد نہیں ہوا پورا
دو سال گزرنے کے باوجود نوٹ بندی کا ایسا ایک بھی مقصد پورا نہیں ہوا جن کا وعدہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا تھا۔ اس موقع پر کانگریس نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں لوگوں نے اپنے مسائل بیان کیے ہیں۔