ویڈیوز

ویڈیو: مسلمانوں کو ہوش مندی سے کام لینے کی ضرورت

تاج محل، ہمایوں کا مقبرہ اور ٹیپو سلطان آج کل سرخیوں میں ہیں۔ ان کے تعلق سے طرح طرح کے متنازعہ بیان آ رہے ہیں...

قومی آواز
قومی آواز 

تاج محل، ہمایوں کا مقبرہ اور ٹیپو سلطان آج کل سرخیوں میں ہیں۔ ان کے تعلق سے طرح طرح کے متنازعہ بیان آ رہے ہیں۔ اس وقت ان بیانات کی کیا ضرورت ہے، ان بیانات سے کس کو کیا نقصان ہونے والا ہے او کس کو کیا فائدہ ہونے ولا ہے اور ان حالات میں ملک کے ذی شعور طبقے کی کیا حکمت عملی ہونی چاہئے۔ ان تمام پہلوؤں پر قومی آواز کے مدیر اعلی ظفر اغا سے گفتگو کی اور انہوں نے انتہائی بے باک انداز میں اپنی رائے رکھی۔ پیش ہے ظفر آغا سے سید خرم رضا کی گفتگو۔

اپنی خبریں ارسال کرنے کے لیے ہمارے ای میل پتہ <a href="mailto:contact@qaumiawaz.com">contact@qaumiawaz.com</a> کا استعمالکریں۔ ساتھ ہی ہمیں اپنے نیک مشوروں سے بھی نوازیں۔

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 27 Oct 2017, 2:58 PM IST