ویڈیوز

مرنال کی بیٹھک: راجستھان میں ووٹر لسٹ سے ووٹروں کے نام غائب

’مرنال کی بیٹھک‘ کی دوسری قسط پیش خدمت ہے۔ اس بار سینئر صحافی مرنال پانڈے فوجیوں کے لیے ضروری ڈاک گھروں کو بند کیے جانے اور راجستھان میں ووٹر لسٹ سے ووٹروں کا نام غائب ہونے سے متعلق سوال اٹھا رہی ہیں۔

تصویر قومی آواز
تصویر قومی آواز 

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined