پاکستان

ہند-افغان تجارت کی اجازت نہیں دیں گے: سرتاج عزیز

ریڈیو پاکستان نے عزیز کے حوالے سے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ تمام کاروباری متعلقہ ایشوز کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے لیکن افغانستان حکومت بات چیت شروع کرنے سے گریزاں ہے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا پاکستانی پلاننگ کمیشن کے نائب سربراہ سرتاج عزیز

پاکستان کے پلاننگ کمیشن کے نائب سربراہ سرتاج عزیز نے صاف کر دیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تجارت کرنے کے لئے ہندوستان کو وہ اپنی زمین استعمال نہیں کرنے دے گا۔ عزیز نے ایک پرائیویٹ چینل سے کہا کہ وہ ہندوستان افغانستان کی تجارت کے ساتھ جڑا ہوا نہیں ہے۔

ریڈیو پاکستان نے عزیز کے حوالے سے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ تمام کاروباری متعلقہ ایشوز کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے لیکن افغانستان حکومت بات چیت شروع کرنے سے گریزاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان کے ساتھ میٹنگ کرنا چاہتے ہیں تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مسائل کو حل کیا جا سکے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined