ویڈیو: کیا رافیل سودے میں بدعنوانی کی پہلی قسط کی ادائیگی ہوئی ہے؟
رافیل بنانے والی کمپنی دسالٹ نے انل امبانی کی ایک ایسی کمپنی میں 284 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جو نہ تو کچھ کام کر رہی تھی اور نہ کمائی۔ کانگریس نے سرمایہ کاری کو بدعنوانی کی قسط قرار دیا ہے۔