قومی خبریں

’فیراری جیسی تکنیک، لیکن مودی حکومت نے روک دی سانسیں‘، بس-ٹرک کی باڈی بنانے والوں سے راہل گاندھی کی ملاقات، دیکھیں ویڈیو

راجستھان کے جئے پور میں راہل گاندھی نے بس اور ٹرک کی باڈی بنانے والی فیکٹری میں ایک ایسا ہندوستان دیکھا جو اپنے ہاتھوں سے روزگار بھی بناتا ہے اور ملک کی رفتار بھی۔

<div class="paragraphs"><p>بس-ٹرک ڈرائیور بنانے والی فیکٹری میں کام کرنے والوں کے ساتھ راہل گاندھی، تصویر ’ایکس‘&nbsp;<a href="https://x.com/INCIndia">@INCIndia</a></p></div>

بس-ٹرک ڈرائیور بنانے والی فیکٹری میں کام کرنے والوں کے ساتھ راہل گاندھی، تصویر ’ایکس‘ @INCIndia

 

’’لوہے کی چادریں... ویلڈنگ کی چنگاریاں... ہتھوڑوں کی آواز... ان کے درمیان محنت اور ہنر سے ہندوستان کا مستقبل بناتے کاریگر۔ جئے پور کے مقامی بس اور ٹرک باڈی بلڈرس کی فیکٹری میں ایک ایسا ہندوستان نظر آیا جو اپنے ہاتھوں سے روزگار بھی بناتا ہے اور ملک کی رفتار بھی۔‘‘

Published: undefined

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined