قومی خبریں

احمدآباد سے چلنے والی کچھ اسپیشل ٹرینیں منسوخ رہیں گی

بنگلورو سے 20 فروری کو چلنے والی ٹرین نمبر 06506 کے ایس آر بنگلور۔ گاندھی دھام اسپیشل اور 23 فروری کو گاندھی دھام سے چلنے والی ٹرین نمبر 06505 گاندھی دھام۔ کے ایس آر بنگلورو اسپیشل منسوخ رہے گی۔

تصویر آئی اے این ای
تصویر آئی اے این ای 

احمد آباد: مغربی ریلوے کے گجرات میں احمد آباد سے گزرنے والی کچھ اسپیشل ٹرینیں منسوخ کردی گئیں ہیں اور دیگر کے راستے بدل دیئے گئے ہیں۔ رابطہ عامہ کے افسر پردیپ شرما نے بتایا کہ جنوبی مغربی ریلوے کے ہبلی سیکشن پر یارڈ کے دوبارہ تعمیراتی کام کی وجہ سے ایس آر بنگلورو - جودھپور اسپیشل، گاندھی دھام - کے ایس آر بنگلور اسپیشل اور اجمیر - میسور اسپیشل ٹرینیں منسوخ رہیں گی اور کچھ کے راستے تبدیلی کیے گئے ہیں۔ ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

Published: undefined

منسوخ ٹرینیں: کے ایس آر بنگلور سے 15 اور 17 فروری کو چلنے والی ٹرین نمبر 06508 ، کے ایس آر بنگلور۔ جودھ پور ایکسپریس اسپیشل اور 18 اور 20 فروری کو جودھپور سے چلنے والی ٹرین نمبر 06507 جودھپور - کے ایس آر بنگلور اسپیشل منسوخ رہیں گی۔

Published: undefined

بنگلورو سے بیس فروری کو چلنے والی ٹرین نمبر 06506 کے ایس آر بنگلور۔ گاندھی دھام اسپیشل اور 23 فروری کو گاندھی دھام سے چلنے والی ٹرین نمبر 06505 گاندھی دھام۔ کے ایس آر بنگلورو اسپیشل منسوخ رہے گی۔ 16 اور 18 فروری کو میسور سے چلنے والی ٹرین نمبر 06210 میسور۔ اجمیر ایکسپریس اسپیشل اور انیس اور اکیس فروری کو اجمیر سے چلنے والی ٹرین نمبر 06505 اجمیر۔میسوراسپیشل منسوخ رہیں گی۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • سیبی کی کارروائی ایک بار پھر اڈانی گروپ، بی جے پی اور ان کے حامیوں کے جھوٹے دعووں پر مہر: کانگریس

  • ,
  • ’لگتا ہے وزیر اعظم ایمس کا جائزہ لینے آ رہے ہیں‘، پی ایم مودی کے دربھنگہ دورہ پر تیجسوی یادو کا طنز