قومی خبریں

راجیوگاندھی نے ملک کو اکیسویں صدی میں لے جانے کے لئے کام کیا: شری گوپال

گوپال باہیتی نے آج راجیو گاندھی کی برسی پر اپنے بیان میں کہا کہ نوجوانوں کو اقتدار میں لانے کا کریڈٹ راجیو گاندھی کو جاتا ہے۔ ان کی سوچ تھی کہ نوجوانوں کے ذریعہ حکومت دوگنی توانائی کے ساتھ چل سکتی ہے۔

راجیو گاندھی، تصویر آئی اے این ایس
راجیو گاندھی، تصویر آئی اے این ایس 

اجمیر: راجستھان میں کانگریس لیڈر اور پشکر کے سابق رکنِ اسمبلی ڈاکٹر گوپال باہیتی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی نے ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور ملک کو اکیسویں صدی میں لے جانے کے لئے کام کیا۔

Published: undefined

ڈاکٹر گوپال باہیتی نے 21 مئی کو راجیو گاندھی کی برسی پر اپنے بیان میں کہا کہ نوجوانوں کو اقتدار میں لانے کا کریڈٹ راجیو گاندھی کو جاتا ہے۔ ان کی سوچ تھی کہ نوجوانوں کے ذریعہ حکومت دوگنی توانائی کے ساتھ چل سکتی ہے۔ انہوں نے دنیا میں ہندوستان کو سپر پاور بنانے کے لئے جو کام کیا ہے وہ نظر آتا ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined