آئی پی ایل

آئی پی ایل 2020: نارائن کے خلاف مشکوک بالنگ ایکشن کی شکایت

اس معاملے میں مزید ایک شکایت پرکولکتہ نائٹ رائیڈرز کے پراسرا اسپنر سنیل نارائن کو بولنگ سے روک دیا جائے گا۔ یہ پابندی بی سی سی آئی کی مشکوک بالنگ ایکشن کمیٹی کے کلین چٹ دیئے جانے تک جاری رہے گی۔

نارائن کے خلاف مشکوک بالنگ ایکشن کی شکایت
نارائن کے خلاف مشکوک بالنگ ایکشن کی شکایت 

ابوظہبی: ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے پراسرا اسپنر سنیل نارائن کے خلاف آئی پی ایل میں بالنگ کا ایک مشکوک ایکشن ہونے کی شکایت کی گئی ہے اور انہیں انتباہی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔

Published: undefined

آئی پی ایل کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ابوظہبی میں کنگز الیون پنجاب کے خلاف میچ کے بعد آن فیلڈ امپائروں نے سنیل نارائن کی مشکوک بولنگ ایکشن کی شکایت کی۔ آئی پی ایل کی قابل اعتراض بولنگ ایکشن پالیسی کے مطابق سنیل نارائن کو انتباہی فہرست میں رکھا جائے گا اور انہیں ٹورنامنٹ میں بولنگ جاری رکھنے کی اجازت رہے گی۔

Published: undefined

تاہم، اس معاملے میں مزید ایک شکایت پرکولکتہ نائٹ رائیڈرز کے پراسرا اسپنر سنیل نارائن کو بولنگ سے روک دیا جائے گا۔ یہ پابندی بی سی سی آئی کی مشکوک بالنگ ایکشن کمیٹی کے کلین چٹ دیئے جانے تک جاری رہے گی۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • ’بی جے پی نے نوجوانوں کو دھوکہ دیا‘، کانگریس امیدوار آنند شرما نے کانگڑا میں کی انتخابی مہم کی شروعات

  • ,
  • لوک سبھا انتخاب 2024: ’زمین پر مزاج بدل رہا ہے...‘، جگنیش میوانی سے امئے تروڈکر کا انٹرویو

  • ,
  • تصویر: پریس ریلیز

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/42d377ce-03f0-44a9-9109-0835cfddc935/WhatsApp_Image_2024_05_04_at_5_59_30_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    کانگریس امیدوار جئے پرکاش اگروال نے چاندنی چوک لوک سبھا سیٹ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا