آئی پی ایل

آئی پی ایل 2020: ممبئی انڈینز کو 20 کروڑ کی انعامی رقم ملی

پہلی بار رنر اپ رہنے والی دہلی کی ٹیم کے کپتان شریس ایئر کو 12.50 کروڑ کی انعامی رقم سے نوازا گیا۔ فائنل کے بعد انفرادی ایوارڈ دیئے گئے

تصویر بشکریہ ٹوئٹر / @IPL
تصویر بشکریہ ٹوئٹر / @IPL 

دبئی: ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گنگولی اور سکریٹری جے شاہ نے ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کو 20 کروڑ کی انعامی رقم پیش کی جنہوں نے پانچویں بار آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتا تھا۔

Published: undefined

ممبئی نے فائنل میں دہلی کیپٹلز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ گنگولی نے ممبئی کے کپتان روہت کو فاتح ٹرافی پیش کی۔ پہلی بار رنر اپ رہنے والی دہلی کی ٹیم کے کپتان شریس ایئر کو 12.50 کروڑ کی انعامی رقم سے نوازا گیا۔ فائنل کے بعد انفرادی ایوارڈ دیئے گئے۔

Published: undefined

  • مین آف دی میچ آف فائنل۔ ٹرینٹ بولٹ

  • ابھرتے ہوئے کھلاڑی - دیودت پڈیکیل

  • فیئر پلے ایوارڈ - ممبئی انڈینز

  • سیزن کا گیم چینجر - لوکیش راہل

  • سیزن کا سپر اسٹرائیکر - کیرون پولارڈ

  • سب سے زیادہ چھکے - ایشان کشن

  • سیزن کا پاور پلیئر۔ ٹرینٹ بولٹ

  • پرپل کیپ - کیگیسو ربادا

  • اورنج کیپ- لوکیش راہل

  • انتہائی قابل قدر پلیئر - جوفرا آرچر

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • سیبی کی کارروائی ایک بار پھر اڈانی گروپ، بی جے پی اور ان کے حامیوں کے جھوٹے دعووں پر مہر: کانگریس

  • ,
  • ’لگتا ہے وزیر اعظم ایمس کا جائزہ لینے آ رہے ہیں‘، پی ایم مودی کے دربھنگہ دورہ پر تیجسوی یادو کا طنز