عالمی خبریں

امریکہ میں کورونا سے 5.24 لاکھ سے زیادہ افراد کی اموات

امریکہ کا کیلی فورنیا، نیو یارک صوبہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ صرف کیلی فورنیا میں کوڈ- 19 سے اب تک 54217 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ نیویارک میں، 48335 افراد کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

کورونا وائرس، تصویر آئی این ایس
کورونا وائرس، تصویر آئی این ایس 

واشنگٹن: عالمی وبا کورونا وائرس سے سنگین طور پر متاثر امریکہ میں اب تک 5.24 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہیں۔ امریکہ میں یہ وبا بڑی شکل اختیار کرچی ہے اور اب تک 2.89 کروڑسے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ ٹکنالوجی کے مرکز (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 524963 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ متاثر ہونے والوں کی تعداد 28987905 ہوگئی ہے۔

Published: undefined

امریکہ کا کیلی فورنیا، نیو یارک صوبہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ صرف کیلی فورنیا میں، کوڈ- 19 سے اب تک 54217 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ نیویارک میں، 48335 افراد کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ ٹیکساس میں اس کی وجہ سے 45313 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ فلوریڈا میں کووڈ- 19 نے 31693 لوگوں کی جانیں لی ہیں۔ اس کے علاوہ نیو جرسی میں 23574، الیانایس میں 23015، جارجیا میں 17906 اور پنسلوانیہ میں 24334 افراد ہلاک ہوئے۔ واضح رہے کہ ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم بھی بڑے پیمانے پرجاری ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • تصویر: پریس ریلیز

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/15c9d869-8196-44e5-9265-8830c9c81b22/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_58_55_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    دہلی سے 28ویں حج پرواز مدینہ کے لیے روانہ، حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے کیا الوداع

  • ,
  • تصویر: بشکریہ محمد تسلیم

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/4e8ffc89-a288-48c3-bfc5-40076018ce2c/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_11_35_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    ’آپ کے غنڈوں اور حملوں سے ہم نہیں ڈرنے والے‘، کنہیا کمار نے پریس کانفرنس کر اپنے اوپر حملہ کی بتائی وجہ