عالمی خبریں

میکسیکو میں سمندری طوفان گریس سے آٹھ کی موت، تین لاپتہ

گورنر کے گورسیا نے کہا کہ طوفان سے متاثرہ علاقوں میں پولیس اور فوج کے جوان راحت رسانی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ طوفان کے بعد آئے سیلاب کا پانی گھروں میں پانی بھر گیا ہے اور سڑکیں زیر آب آ گئیں۔

میکسیکو طوفان
میکسیکو طوفان 

میکسیکو سٹی: مشرقی میکسیکو میں آئے سمندری طوفان گریس کی زد میں آنے سے کم از کم آٹھ افراد کی موت ہو گئی ہے اور تین فراد لاپتہ ہو گئے ہیں ۔ ویراکروز صوبے کے گورنر کے گورسیا نے یہ اطلاع دی۔ کے گارسیا نے بتایا کہ صبح 205 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ ویرا کروز پہنچے سمندری طوفان سے 20 سے زائد بلدیات میں سیلاب آگیا۔ یہ اس موسم کا دوسرا اٹلانٹک طوفان ہے۔ انہوں نے کہا کہ طوفان سے کم از کم آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور تین افراد لاپتہ بتائے گئے ہیں۔

Published: undefined

گورنر کے گورسیا نے کہا کہ طوفان سے متاثرہ علاقوں میں پولیس اور فوج کے جوان راحت رسانی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ طوفان کے بعد آئے سیلاب کا پانی گھروں میں پانی بھر گیا ہے اور سڑکیں زیر آب آ گئیں۔ انہوں نے کہا کہ نوتالہ بلدیہ میں طوفان اور سیلاب کی وجہ سے بڑی تعداد میں فصلیں تباہ ہوگئیں اور سڑکیں زیر آب آگئیں۔ نیشنل واٹر کمیشن (کونا گوا) کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان گریس ب کمزور پڑ گیا ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • دہلی کے بعد احمد آباد میں بھی اسکولوں کو بم کی دھمکی بھرا ای-میل موصول، پولیس تحقیقات شروع

  • ,
  • تصویر: سوشل میڈیا

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/3a44bae5-fef6-4255-9d23-b2a152326155/Manipur_Heavy_Rain.jpg?auto=format&q=35&w=1200">

    منی پور کے وزیر اعلیٰ نے موسلادھار بارش و ژالہ باری کے سبب اسکول-کالج میں 2 دنوں کی تعطیل کا کیا اعلان