کرکٹ

200 ممالک میں عالمی کپ کرکٹ کے میچز دیکھے جائیں گے

مجموعی طور پر نشریات دیکھنے کا وقت 13 ارب گھنٹے ہوگا، ایک ارب گھنٹے کا وقت ڈجیٹل میڈیا پر میچز دیکھتے ہوئے بھی صرف ہوگا۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

لندن: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے عالمی کپ کو کرکٹ کا سب سے بڑا جشن قرار دیا ہے جس کے مقابلہ 200 ممالک میں دیکھے جائیں گے۔

Published: 28 May 2019, 9:10 PM IST

عالمی کپ کرکٹ کا انگلینڈ میں 30 مئی کو آغاز ہو گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اسے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا جشن قرار دیا ہے، اس کے سنسنی خیز مقابلہ 200 ممالک میں دیکھے جائیں گے۔ مجموعی طور پر نشریات دیکھنے کا وقت 13 ارب گھنٹے ہوگا، ایک ارب گھنٹے کا وقت ڈجیٹل میڈیا پر میچز دیکھتے ہوئے بھی صرف ہوگا۔

Published: 28 May 2019, 9:10 PM IST

آئی سی سی کے مطابق ٹکٹوں کے لئے مجموعی طور پر 30 لاکھ درخواستیں وصول ہوئیں، کسی ایک میچ کے لئے 4 لاکھ تک امیدوار بھی سامنے آئے، ایک لاکھ 10ہزار خواتین اور ایک لاکھ انڈر 16 بچے بھی تماشائیوں میں شامل ہوں گے، جن کیلئے 8 فین زونز بنائے گئے ہیں۔

Published: 28 May 2019, 9:10 PM IST

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 28 May 2019, 9:10 PM IST