کرکٹ

عظیم کرکٹر روجر بنّی کے بیٹے آل راؤنڈر اسٹوارٹ بنّی نے فرسٹ کلاس اور انٹرنیشنل کرکٹ کو کہا الوداع

اسٹوارٹ بنّی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کا شکریہ بھی ادا کیا جس کی وجہ سے انہوں نے ریاست کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی اور ٹرافی جیتی۔

اسٹوارٹ بنّی، تصویر آئی اے این ایس
اسٹوارٹ بنّی، تصویر آئی اے این ایس 

بنگلورو: ہندوستان کے سابق آل راؤنڈر اسٹورٹ ٹیرنس بنی نے پیر کے روز فرسٹ کلاس اور بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ بنی نے یہاں ایک بیان میں کہا کہ "میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔" بنی نے اپنے کرکٹ سفر میں بی سی سی آئی کے اہم رول کو تسلیم کیا اور کہا کہ برسوں تک ان کا اعتماد ان کے لئے بیش قیمتی رہا ہے۔ بنی نے کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کا بھی شکریہ ادا کیا جس کی وجہ سے انہوں نے ریاست کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی اور ٹرافی جیتی۔

Published: undefined

بنگلہ دیش کے خلاف میرپور میں چار رن پر چھ وکٹیں ون ڈے میچ میں کسی بھی ہندستانی گیند باز کی یہ بہترین کارکردگی۔ انہوں نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو ٹرینٹ برج میں پہلے ٹیسٹ میں کیا تھا۔ گیند بازی میں تو وہ کچھ خاص نہیں کرسکے تھے۔ گیند بازی میں تو وہ زیادہ کچھ نہ کر سکے لیکن دوسری اننگز میں انہوں نے 78 رنز کی میچ بچانے والی اننگز کھیلی۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined

,
  • تصویر: پریس ریلیز

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/15c9d869-8196-44e5-9265-8830c9c81b22/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_58_55_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    دہلی سے 28ویں حج پرواز مدینہ کے لیے روانہ، حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے کیا الوداع

  • ,
  • تصویر: بشکریہ محمد تسلیم

    " src="//gumlet.assettype.com/qaumiawaz/2024-05/4e8ffc89-a288-48c3-bfc5-40076018ce2c/WhatsApp_Image_2024_05_18_at_7_11_35_PM.jpeg?auto=format&q=35&w=1200">

    ’آپ کے غنڈوں اور حملوں سے ہم نہیں ڈرنے والے‘، کنہیا کمار نے پریس کانفرنس کر اپنے اوپر حملہ کی بتائی وجہ