بالی ووڈ

شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ کا پوسٹر کیا شیئر

شاہ رخ خان نے فلم کا پوسٹر مختلف زبانوں میں سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے۔ فلم کے پوسٹر میں شاہ رخ زخمی اور پٹی بندھے ہوئے لک میں نظر آ رہے ہیں۔ پوسٹر میں ان کا انٹینس ایکسپریشن اور بھی زبردست لگ رہا ہے۔

شاہ رخ خان تصویر ٹوئٹر jawan@iamsrk
شاہ رخ خان تصویر ٹوئٹر jawan@iamsrk 

ممبئی: بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ شاہ رخ خان جنوبی ہند کے فلمساز ایٹلی کے ساتھ فلم ’جوان‘ میں کام کر رہے ہیں۔ حال ہی میں شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ کا ٹیزر سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ ٹیزر کے بعد شاہ رخ نے فلم ’جوان‘ کا پوسٹر جاری کر دیا ہے۔

Published: undefined

شاہ رخ خان نے فلم کا پوسٹر مختلف زبانوں میں سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے۔ فلم کے پوسٹر میں شاہ رخ زخمی اور پٹی بندھے ہوئے لک میں نظر آ رہے ہیں۔ پوسٹر میں ان کا انٹینس ایکسپریشن اور بھی زبردست لگ رہا ہے۔

Published: undefined

شاہ رخ نے پوسٹر کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ “یہ ریڈ چلیز سینٹ کا ایک خاص پروجیکٹ ہے جس میں کچھ اچھے لوگوں نے سخت محنت کی اور اسے تکمیل تک پہنچایا۔ میں اس خواب کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے شریک پروڈیوسر گورو ورما، ایٹلی اور ان کے جوانوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔‘‘

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined