ویڈیو– سی بی آئی ہنگامہ کا رافیل سے جڑا تار، تو فوراً حرکت میں آئی مودی سرکار

سی بی آئی میں جاری مہابھارت کا نیا باب شروع ہو چکا ہے۔ مرکزی حکومت نے نصف رات میں کارروائی کرتے ہوئے سی بی آئی ڈائریکٹر آلوک ورما اور اسپیشل ڈائریکٹر راکیش استھانہ کو ان کے عہدہ سے ہٹا دیا۔

user

قومی آواز بیورو

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 24 Oct 2018, 9:08 PM