مغربی بنگال کا واقعہ کیا صرف آئینی بحران ہے؟
مغربی بنگال میں جو کچھ ہوا اسے کیا صرف آئینی بحران کہہ کر ٹالا جا سکتا ہے؟ اب تک جو کچھ ہوا اس سے صاف ہے کہ معاملہ سیاسی ہے جس میں اداروں کا استعمال سیاسی مخالفین کو سبق سکھانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
مودی حکومت کی تقسیم کرنے والی پالیسیوں اور سیاسی مخالفین کے خلاف بدلے کے جذبہ کے رویے کے خلاف ملک کے پورب سے مخالفت کا سورج طلوع ہو رہا ہے۔ بہار کے پٹنہ میں کانگریس کی ’جن آکانکشا ریلی‘ میں جمع ہوئے سیلاب کی مودی مخالف ہُنکار کے بعد مغربی بنگال میں ممتا بنرجی نے مرکز کی مودی حکومت کے خلاف جنگ کا آغاز کرتے ہوئے دھرنا شروع کر دیا ہے جو ہنوز جاری ہے۔
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔