ویڈیو: روحانیت کی تعریف کیا ہے، آپ نے پہلی نوکری کس کمپنی میں کی اور کس سے شادی کریں گے؟ راہل گاندھی سے خصوصی بات چیت

بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی نے کئی بار مختلف لوگوں سے بات چیت کی۔ لیکن ایک گفتگو جس میں راہل گاندھی کی شخصیت کے بارے میں کچھ ذاتی سوالات کیے گئے ہیں۔ دیکھیں مکمل گفتگو

user

قومی آوازبیورو

  • کیا راہل گاندھی کو غصہ آتا ہے؟ اگر آتا ہے تو پھر وہ کیا کرتے ہیں؟

  • روحانیت کی صحیح تعریف کیا ہے؟

  • راہل گاندھی نے کیا کبھی نوکری کی، اور اگر ہاں تو کہاں اور کتنی ملتی تھی تنخواہ؟

  • پرینکا گاندھی سے کیا جھگڑا ہوتا ہے؟ اور سونیا گاندھی سے بحث کیسے ختم کرتے ہیں راہل گاندھی؟

  • راہل گاندھی کب اور کس سے کریں گے شادی؟

  • یہ اور ان جیسے دیگر سوالوں کے جواب جانیں راہل گاندھی کے ساتھ اس ملاقات میں، جو انہوں نے اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران راجستھان کے ایک گاؤں میں فوڈ بلاگر جانیا پنجابی کے ساتھ کی تھی۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


/* */