ویڈیو: کیا دیرپا ثابت ہوگی غزہ کی جنگ بندی؟ روسی تیل پر ٹرمپ کی کیا ہے حکمت عملی؟ جانیے سوربھ شاہی سے!

’قومی آواز‘ نے ایک نیا پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ نام سے شروع کیا ہے، جس میں عالمی سیاست اور اس کے پیچھے کی وجوہات پر روشنی ڈالی جائے گی۔ اس پروگرام میں حالات حاضرہ اور بدلتی دنیا کے زاویوں پر گفتگو ہوگی۔

user

قومی آواز بیورو

’قومی آواز‘ نے ایک نیا پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ نام سے شروع کیا ہے، جس میں عالمی سیاست اور اس کے پیچھے کی وجوہات پر روشنی ڈالی جائے گی۔ اس پروگرام میں عالمی سیاست، حالاتِ حاضرہ اور بدلتی دنیا کے زاویوں پر گفتگو ہوگی۔ اس مرتبہ موضوع ہے غزہ جنگ بندی اور ہندوستان کے ذریعہ روسی تیل کی خریداری سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کا بیان۔ ان امور پر ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے خصوصی گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔