ویڈیو: غازی پور بارڈر پر احتجاج، ’سرکار ہی بل لے کر آئی، سرکار ہی بل واپس کرے گی‘

قومی آواز کی ٹیم نے گزشتہ روز غازی پور بارڈر کا دورہ کیا اور کسانوں سے بات چیت کی۔ کسانوں کا اپنی تحریک، سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ کمیٹی اور دیگر مطالبات پر کیا کہنا ہے، جاننے کے لئے دیکھیں ویڈیو:

user

قومی آوازبیورو

ٍقازرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر کسان گزشتہ 50 دنوں سے سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ دہلی کے سنگھو بارڈر، ٹیکری بارڈر اور غازی پور بارڈر پر بڑی تعداد میں کسانوں نے ڈیرہ ڈالا ہوا ہے اور قوانین واپسی تک گھر واپس نہ لوٹنے کا اعلان کیا ہے۔

ایڈیٹر سید خرم رضا سمیت قومی آواز کی ایک ٹیم نے گزشتہ روز غازی پور بارڈر کا دورہ کیا اور کسانوں سے بات چیت کی۔ کسانوں نے قومی آواز کو بتایا کہ ان کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ مرکزی حکومت اپنے تینوں زرعی قوانین کو واپس لے۔ کسانوں کا اپنی تحریک، سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ کمیٹی اور دیگر مطالبات پر کیا کہنا ہے، جاننے کے لئے دیکھیں ویڈیو:

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 15 Jan 2021, 4:11 PM