ویڈیو انٹرویو: بہار اسمبلی انتخاب 2025 اور موجودہ سیاسی حالات پر دیپانکر بھٹاچاریہ سے خصوصی گفتگو

دیپانکر کے ساتھ ہوئی گفتگو میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے طریقۂ کار، ان کی کارگزاریوں، اپوزیشن لیڈران کے الزامات، ایس آئی آر اور حتمی ووٹر لسٹ میں بے ضابطگی کے اندیشے جیسے موضوعات شامل تھے۔

user

قومی آواز بیورو

بہار اسمبلی انتخاب سے قبل ریاست کے موجودہ سیاسی حالات پر ’قومی آواز‘ نے سی پی آئی-ایم ایل (لبریشن) کے معروف لیڈر دیپانکر بھٹاچاریہ سے طویل گفتگو کی۔ اس گفت و شنید میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے طریقۂ کار، ان کی کارگزاریوں، اپوزیشن لیڈران کے الزامات، ایس آئی آر اور حتمی ووٹر لسٹ میں بے ضابطگی کے اندیشے جیسے موضوعات شامل تھے۔ ساتھ ہی بہار کے اسمبلی انتخاب میں مہاگٹھ بندھن کے امکانات اور نتیش کمار کو درپیش چیلنجز پر بھی بات چیت ہوئی۔ دیکھیے یہ خاص انٹرویو۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔