ویڈیو: امریکی صدر ٹرمپ اور ایپسٹین فائلز کے درمیان کیا ہے رشتہ؟ دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ

اس قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری اور باریک نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے امریکی صدر ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین فائلز کے درمیان رشتوں پر ان کی رائے جانی۔

user

قومی آواز بیورو

’قومی آواز‘ کے پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی قسط نمبر 6 پیش خدمت ہے۔ اس بار ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری اور باریک نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے امریکی صدر ٹرمپ اور جیفری ایپسٹین فائلز کے درمیان رشتوں پر ان کی رائے جانی۔ ساتھ ہی انھوں نے چین اور جاپان کے درمیان جاری تنازعہ پر بھی سیر حاصل گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔