ایک شادی کا ’فوڈ مینیو‘ سوشل میڈیا پر خوب ہو رہا وائرل، دیکھیں ویڈیو

مغربی بنگال کے ایک جوڑے نے اپنی شادی کچھ انوکھے انداز میں کرنے کی کوشش کی۔ جوڑا چاہتا تھا کہ ان کی شادی نہ صرف ان کے لیے یادگار رہے بلکہ مہمانان بھی زندگی بھر اسے یاد رکھیں۔

user

قومی آوازبیورو

مغربی بنگال میں ایک شادی ان دنوں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ ایک جوڑے نے اپنی شادی کچھ انوکھے انداز میں کرنے کی کوشش کی اور اس میں اسے کامیابی بھی مل گئی۔ دَراصل جوڑا اہتا تھا کہ ان کی شادی نہ صرف ان کے لیے یادگار رہے بلکہ شادی میں آئے مہمانان بھی اس شادی کو زندگی بھر یاد رکھیں۔ یہی وجہ تھی کہ جوڑے نے اپنی شادی کے فوڈ مینیو کو آدھار کارڈ کی شکل دے دی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 04 Feb 2021, 4:40 PM