سی اے اے: کسی بھی احتجاج کا ماڈل ’شاہین باغ‘ ہونا چاہیے... ویڈیو

سی اے اے، این آر سی و این پی آر کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان موج پور میں پیش آئے پرتشدد واقعہ کے بعد ایک ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات سے کس طرح بچا جا سکتا ہے...

user

قومی آوازبیورو

شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے و دھرنے جاری ہیں۔ ان مظاہروں کو ختم کرنے کے لیے مختلف حربے بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔ 23 اور 24 فروری کو دہلی کے کچھ علاقوں میں جس طرح کے واقعات پیش آئے، وہ افسوسناک ہیں۔ ایسے ماحول میں پرامن مظاہرہ آخر کس طرح کیا جائے، یہ ایک بڑا سوال ہے۔ قومی آواز، نیشنل ہیرالڈ اور نوجیون کے گروپ ایڈیٹر ظفر آغا نے پالیٹیکل ایڈیٹر خرم رضا سے اس سلسلے میں تفصیلی گفتگو کی۔ ’قومی آواز‘ کے قارئین کے لیے پیش ہے اس گفتگو پر مبنی ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


/* */