ویڈیو: میونخ میں نوآبادیات کی دستک اور ایران پر امریکی حملہ تقریباً طے، دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

اس قسط میں سید خرم رضا نے سوربھ کمار شاہی سے میونخ میں منعقد ’میونخ سیکورٹی کانفرنس‘ کے عالمی سیاست پر پڑنے والے اثرات، اور ایران پر امریکہ کے ممکنہ حملہ سے متعلق مختصر لیکن جامع گفتگو کی۔

user

قومی آواز بیورو

’قومی آواز‘ کے ناظرین کے لیے پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی 19ویں قسط حاضر ہے۔ اس قسط میں ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے سوربھ کمار شاہی سے میونخ میں منعقد ’میونخ سیکورٹی کانفرنس‘ کے عالمی سیاست پر پڑنے والے اثرات، اور ایران پر امریکہ کے ممکنہ حملہ سے متعلق مختصر لیکن جامع گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔