جارجیا میں روس مخالف محاذ کی سرگرمی اور آسٹریلیا میں کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا ممنوع، دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی امور کے ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے جارجیا میں جاری سیاسی بحران کی وجوہات پر خصوصی گفتگو کی۔

user

قومی آواز بیورو

’دنیا مرے آگے‘ پروگرام میں اس بار ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی امور کے مہمان تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے جارجیا میں جاری سیاسی بحران کی وجوہات پر خصوصی گفتگو کی۔ ساتھ ہی انھوں نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ممنوع قرار دیے جانے سے مرتب ہونے والے اثرات پر بھی بات چیت کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔