ویڈیو: کیا موہن بھاگوت وطن پرستی اور وطن سے محبت کا فرق سمجھتے ہیں!

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ نیشنلزم لفظ سے ہٹلر اور نازیوں کی بو آتی ہے۔ انھیں سمجھنا چاہیے کہ نیشنلزم کی عظمت کیا ہے۔

user

قومی آوازبیورو

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا کہنا ہے کہ نیشنلزم لفظ سے ہٹلر اور نازیوں کی بو آتی ہے۔ انھیں سمجھنا چاہیے کہ نیشنلزم کی عظمت کیا ہے۔ پورا یوروپ اسے جھیل چکا ہے اور اس کی قیمت اسے دو دو جنگوں اور کروڑوں لاشوں سے ادا کرنی پڑی ہے۔ برطانوی دور کے ہندوستان میں جنرل ڈائر نے جب جلیاں والا باغ میں غیر مسلح ہندوستانیوں پر گولیاں چلائی تھیں تو اس نے جانچ کمیشن کے سامنے کہا تھا کہ اس نے ایک حب الوطن کی طرح کارروائی کی، اور اس کے دماغ میں صرف نیشنلزم تھا۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔