ویڈیو: ہندوستان میں موجود ہے انسانوں جیسی حرکت کرنے والا ’درخت‘، سائنسداں حیران

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کوئی درخت انسانوں کی طرح حرکت کر سکتا ہے! جی ہاں، ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ واقع جنگل میں ایسا درخت موجود ہے جسے چھونے پر اسے گدگدی ہوتی ہے۔

user

قومی آوازبیورو

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کوئی درخت انسانوں کی طرح حرکت کر سکتا ہے! شاید خواب میں بھی ایسا نہیں سوچا ہوگا۔ لیکن آج ہم آپ کو ایسے درخت کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جس کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ جی ہاں، ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ واقع جنگل میں ایسا درخت موجود ہے جسے چھونے پر اسے گدگدی ہوتی ہے۔ ’قومی آواز‘ کے قارئین کے لیے پیش خدمت ہے اس درخت کے بارے میں حیرت انگیز معلومات فراہم کرنے والا ایک ویڈیو۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔