مرنال کی بیٹھک: ایگزِٹ پول کے الجھے ہوئے نمبر اور شیئر بازار کی چھلانگ... ویڈیو

مرنال کی بیٹھک کی اس قسط میں بات ہوگی لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول کی جن سے تصویر صاف ہونے کی جگہ مزید الجھی ہوئی نظر آنے لگی ہے۔ اس کے علاوہ معاشی بحران کے باوجود آخر کیوں اچھلنے لگا شیئر بازار۔

user

قومی آوازبیورو

مرنال کی بیٹھک کی اس قسط میں ہم بات کریں گے لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول سے حاصل اعداد و شمار پر جن سے تصویر صاف ہونے کی جگہ مزید الجھی ہوئی نظر آنے لگی ہے۔ اس کے علاوہ معیشت کے ہر اشارے سے مندی یعنی بحران کی دستک سنائی دے رہی ہے، اس کے باوجود شیئر بازار میں اچانک آئی تیزی پر بھی غور و خوض ہوگا۔

علاوہ ازیں اچھی خبر یہ ہے کہ اس بار تقریباً 13 ریاستیں ایسی رہیں جہاں خواتین نے مردوں کے مقابلے میں زیادہ ووٹنگ کی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواتین کی سمجھ حکومتوں کو لے کر پہلے سے بہتر ہوئی ہے۔ ساتھ ہی بات ہوگی اداکار وویک اوبرائے کی ناسمجھی بھری ضد پر۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 22 May 2019, 10:10 AM
/* */